Posts

Showing posts from November 18, 2020

مجهے مرہم سے نفرت ہے میں زخموں کی ہوں شیدائی mujy maharam sa nafrat |sad poetry|

Image
مجهے مرہم سے نفرت ہے میں زخموں کی ہوں شیدائی  جہاں منزل دکهائی دے میں چهالے پهوڑ دیتی ہوں !!! I hate ointment i'm a fan of wounds Wherever the destination is visible, I blister !!! मुझे मरहम से नफरत है मैं घावों का प्रशंसक हूं जहाँ भी मंज़िल दिखती है, मैं छा जाता हूँ !!! 😊💔 میری بے بسی کی آخری حد تھی 💔 جب میں نے اس بولا تھا  اللّہ کا واسطہ ہے مجھے چھوڑ کر مت جاؤ 💔 اسے اپنی میں تکلیفیں سناتا ہوں زیٓن رہ پہ  اشاروں میں وہ کہتی ہے بھروسا رکھ توخدا پہ ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں_!! جو لوگ رفاقت میں دغا دتیے ہیں کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں🥀 دل چھوڑ کر کچھ اور مانگا کرو  ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے वह मेरी बेबसी की सीमा थी जब मैंने कहा कि यह अल्लाह की खातिर है, मुझे मत छोड़ो मैं उसे अपने जीवन में अपनी परेशानियों को बताता हूं इशारों में वह भगवान में विश्वास कहती है हम अज्ञानी थे जो उसे हमारा साथी मानते थे वो मेरे साथ चल रही थी किसी और को ढूंढ रही थी_ !! जो मित्रता को धोखा देते हैं थोड़ा ही काफी है ...