Funny poetry || sad poetry pindi ||
🤣😜😋 تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ😛 گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر 🙈 وقت دیا کریں😛😂😂 ============================== اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣 دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂 =========================== مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂 اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒 ====================== 😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒 😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜 😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝 ========================= بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂😂 ======================== #دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺ جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝 "#ایہنے__دو_کیتیاں_جے" 😂😂😂😂😜😜😁😂 =========================== جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅 ==...