Funny poetry || sad poetry pindi ||

🤣😜😋 تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ😛 گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر 🙈 وقت دیا کریں😛😂😂


==============================

اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣

دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂

===========================

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا 

میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂

اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒

======================



😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒


😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜

😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝

=========================

بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے

بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂😂

========================

‏‎#دوسرے ملکوں میں ‎#دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺

جبکہ ‎#پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝


"‎#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"

😂😂😂😂😜😜😁😂


===========================


جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے 

انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅


==========================


ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی


😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

==============================

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے   🙆💔😢😭🙄🤣

====================≠======


‏جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا

اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂


==========================



Comments

Popular posts from this blog

جو مجھ کو بتا گیاتھاوہ بات اور تھی