Funny poetry || sad poetry pindi||
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝
درزی وہ واحد عجوبہ ھے🤔
جو پہلے سوٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ھے🤭
پھر اسے جوڑنے بیٹھ جاتا ہے
😳😍😂😂😂😂🖋✏😆😆😆😆😆'
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟
====≠========================
میں ایسی لڑکی سے بات کرنا
چاہتا ہوں جو شرما شرما کے
آدھا دوپٹہ کھا جائے😝😂 😋.'
=========≠=============
آنکھوں میں آنسو چہرے پہ ہنسی ہے☺️😌😉
سانسوں میں آہیں دل میں بے بسی ہے؟؟؟🤔🥺🤭😒
پہلے کیوں نہیں بتایا کہ دروازے میں انگلی پھنسی ہے🧐🤭😱😜🤣😂💫'
==========≠=================
#بچپن سے میرا #سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے😳🙈😍😋
جیسے پاکر میں سب کچھ #بھول جاؤں اور پھر اک دن😳🙈😜
مجھے #موبائل مل گیا😂😜😂😜🤣. '
===========================
بھارت 900کروڑ لگاکر بھی چاند پر نہی پہنچے !!🤭
اور یہاں ہمارے ٹھرکی بھائی ہر رات جانو کیلئے تارے توڑ کر لاتے ہیں😂😂✌🏻'
===========================
اگر میں پوسٹ نا کروں تو کیا ہو گا🙄🤔
سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔😏
یہی بولیں گے نا آپ سب🤨
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گا😂😂😂'
=========≠================
یقین مانو☺😊
یہ Group میری وجہ سے آباد ہے🙊🙈
نہ کسی سے چکر اور نہ، Setting😍😘
بس دن بھر پوسٹیں بغیر کسی تنخواہ کے 😁😛😝😂😂✌️'
========================
ان پڑھ : ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔ 😆😆😆
========================
شوہر نے سٹیٹس اپلوڈ کیا
پرندہ بن کر ہوا میں اڑتا پھروں
بیوی نے کمنٹ کیا
زمین پے آتے ہی ٹماٹر، پیاز، دھنیا اور پیمپر لیتے آنا 😃😜😂
========================



Comments
Post a Comment
Don't add spam comments & links